Current Appeal

The Masjid of Khanqah and Makhdoom Shah Safi Hostel are under construction, Please offer your support for both of them.

4 Jan 2015
  • 1466

Annual Peace Day 2015

ہرسال کی طرح اس سال بھی یہ پروگرام نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوا اور شاہ صفی میموریل ٹرسٹ نے اس کا اہتمام کیا،جب کہ حضرت داعی اسلام نے اس پروگرام کی صدارت وسرپرستی فرمائی،قرب وجوار کے ہزاروں لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کی،عوام کے علاوہ علماو عمائدین قوم وملت بلاتفریق اس اجلاس میں شریک ہوئے ،اورپیغمبر امن شانتی جناب محمدرسول اللہﷺ کی تعلیمات کے مطابق اپنی باقی زندگی گزارنے کا عزم کیا ۔ ـ اس موقع پر معمول کے مطابق شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے لنگر عام کا انتظام بھی کیا گیا ۔

اس پروگرام میں مقررین نے یہ بیان کیا کہ پیغمبر امن و شانتی کی تعلیمات کے صحیح پرچارک صوفیائےکرام ہیں ، امن کا قیام اور انسانیت ساز تعلیمات کی اشاعت ان کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے ، صوفیاکی خانقاہوں کا دروازہ ہر آنے والے کے لیے کھلا رہتا ہے ، پریشان حال لوگ ان کے پاس آتے ہیں اور وہ سب کے قلبی سکون کا سامان فراہم کرتے ہیں ، ان کا طریقہ ہی اصل میں سکون اور انسانیت کا طریقہ ہے اور ان کی صحبت اختیار کرنے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے ہی میں انسانیت کی کامیابی ہے ، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے ہی سے آج ک

اس پروگرام میں مقررین نے یہ بیان کیا کہ پیغمبر امن و شانتی کی تعلیمات کے صحیح پرچارک صوفیائےکرام ہیں ، امن کا قیام اور انسانیت ساز تعلیمات کی اشاعت ان کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے ، صوفیاکی خانقاہوں کا دروازہ ہر آنے والے کے لیے کھلا رہتا ہے ، پریشان حال لوگ ان کے پاس آتے ہیں اور وہ سب کے قلبی سکون کا سامان فراہم کرتے ہیں ، ان کا طریقہ ہی اصل میں سکون اور انسانیت کا طریقہ ہے اور ان کی صحبت اختیار کرنے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے ہی میں انسانیت کی کامیابی ہے ، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے ہی سے آج کی دنیا امن و سکون کی گہوارہ ہوسکتی ہے۔

Gallery Images

Like what you read and share on social Media

Khateebus Sufia Allama Arif Eqbal Misbahi

Saiyed Qamrul Islam

Audience

Sheikh Abdul Latif Khalf Al-farghali

Naqeebus Sufia Mufti Kitabuddin Razvi

Audeince