شاہ صفی میومریل ترسٹ کے بانی داعی اسلام شیخ ابو سعید نے کریلی ، الٰہ آباد میں 1200 اسکوائر فٹ پر ایک شاندار مسجد کی بناید رکھی جس کا نام مسجد امام اعظم تجویز کیا گیا ہے ۔اس دو منزلہ مسجد کو نئی طرز عمارت کے اصولوں پر پلان کیا گیا ہے۔