Current Appeal

The Masjid of Khanqah and Makhdoom Shah Safi Hostel are under construction, Please offer your support for both of them.

28 Jul 2014
  • 1411

Free Medical Camp 2014

مفت طبی کیمپ کا انعقاد وقتا فوقتا ہوتا رہتا ہے ۔ اس مرتبہ کے طبی کیمپ میں ممبئی کے بہترین دانت کے ڈاکٹر جناب فلاں کی خدمت حاصل کی گئی ، انہوں نے خانقاہ اور جامعہ میں رہنے والے طلبہ اور خدام کے علاوہ قرب و جوار کے بہت سارے گاؤں کے لوگوں کا بھی مفت دانت چیک اپ کیا اور ان کو دوائیاں بھی مفت میں ہی تقسیم کیں ۔ یہ بہت ہی اچھا اقدام تھا کہ جدید آلات اور ضروریات کی تمام تر سامان کے ساتھ ڈاکٹر نے تشفی بخش دانت کا علاج کیا اور جن کو جیسی ٹرٹمینٹ مناسب معلوم ہوا ان کو مفت میں یہ ساری سہولتیں مہیا کی گئیں

Gallery Images

Like what you read and share on social Media

Free Medical Camp 2014

Free Medical Camp 2014

Free Medical Camp 2014

Free Medical Camp 2014