Current Appeal

The Masjid of Khanqah and Makhdoom Shah Safi Hostel are under construction, Please offer your support for both of them.

5 Nov 2013
  • 1745

Foundation of Makhdoom Shah Mina Hostel

جامعہ عارفیہ کے اندر طلبہ کی آمد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، اسی وجہ سے ٹرسٹ نے جامعہ کے لیے ایک پانچ منزلہ ہاسٹل کا پلان تیار کیا ۔ اس ہاسٹل میں قریب 300 طالب علموں کے رہنے کی گنجائش بنائی جائے گی جس میں ہر منزل پر باتھ روم اور طہارت خانہ کا بھی انتطام رکھا جائے گا ۔

اس ہاسٹل کی بنیاد داعی اسلام کے ہاتھوں رکھی گئی ہے اور مینیجر جناب ساجد سعیدی و دیگر انجینئرحضرات نے مل کر اس کا معائنہ کیا اور مکمل پلاننگ کے بعد اس کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ۔

Gallery Images

Like what you read and share on social Media

Foundation of Makhdoom Shah Mina Hostel

Foundation of Makhdoom Shah Mina Hostel

Foundation of Makhdoom Shah Mina Hostel