خانقاہ عارفیہ مشرقی ہندوستان کی مشہور خانقاہ ہے جو عبادت اور روحانیت کا مرکز ہے، کثیر تعداد میں لوگ یہاں آ کر گناہوں سے توبہ اور اپنے خالق و مالک کی طرف رجوع کرتے ہیں ، لوگوں کی کثرت کی وجہ سے یہاں پرانی مسجد ناکافی ہو گئی تھی اس لیے 9000 اسکوائر فٹ پر ایک جامع مسجد کی تعمیر کا پلان ٹرسٹ نے پیش کیا گیا تاکہ مختلف پروگرماز میں شریک ہونے والے لوگ خدا کی عبادت بآسانی کر سکیں اور انہیں جدید سہولیات بھی مہیا ہوں ۔اس مسجد میں بیک وقت 2000 نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں
لوگوں کی کثرت کی وجہ سے یہاں پرانی مسجد ناکافی ہو گئی تھی اس لیے 9000 اسکوائر فٹ پر ایک جامع مسجد کی تعمیر کا پلان ٹرسٹ نے پیش کیا گیا تاکہ مختلف پروگرماز میں شریک ہونے والے لوگ خدا کی عبادت بآسانی کر سکیں