Current Appeal

The Masjid of Khanqah and Makhdoom Shah Safi Hostel are under construction, Please offer your support for both of them.

15 Mar 2012
  • 1429

One Day National Seminar on Afkar e Ghazali

امام غزالی کے افکار و نظریا ت جس طرح ان کے عہد میں تھی اس سے کہیں زیادہ آج کے عہد میں ہے ، یہ بات جامعہ عارفیہ میں منعقد قومی سیمینار میں ڈاکٹر علیم اشرف جائسی(استاد مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی ) نے کہی ۔ شاہ صفی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقد ہ سیمینار ’’افکار غزالی : تفقہیم اور عصری معنویت ‘‘ کی سرپرستی ٹرسٹ کے سربراہ داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی نے کی جب کہ صدارت کی ذمہ داری مولانا یٰسین اختر مصباحی بانی و مہتمم دارالقلم ، نئی دہلی نے ادا کی ۔ ان کے علاوہ اردو کے معروف صحافی احمد جاوید ،مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی (ریسرچ اسکالر جواہر لال نہرو یونی ورسٹی ، دہلی) ڈاکٹر نوشاد عالم چشتی (ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی) مولانا رفعت رضا نوری (ریسرچ اسکالر دہلی یونی ورسٹی ، دہلی ) مولانا ارشاد عالم نعمانی (ریسرچ اسکالر جامعہ ہمدرد) مولانا ذیشان احمد مصباحی (مدیر جام نور ، دہلی ) اور دیگر مقالہ نگار حضرات نے مذکورہ موضوع کے مختلف گوشوں پر اپنے وقیع مقالات پیش کیے ۔

سیمینار کی نظامت مولانا عارف اقبال مصباحی نے فرمائی ۔

Gallery Images

Like what you read and share on social Media