امیر خسرو کی شخصیت کے چند تشنہ پہلو کے عنوان سے شاہ صفی میموریل ٹرسٹ نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، دہلی کے مالی اشتراک سے جامعہ عارفیہ میں یک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا ۔ سیمینار میں شریک مولانا رفعت رضا نوری ، مولانا ذیشان احمد مصباحی ، مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی نے اپنے مقالات پیش کیے ۔
اس سیمینار کی صدارت ٹرسٹ کےمینیجنگ ٹرسٹی داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمدی صفوی نے فرمائی ۔