ٹرسٹ کے زیر انتظام خانقاہ عارفیہ میں وقتا فوقتا ضروت مندوں اور محتاجوں کے مابین کپڑوں کی تقسیم کا پروگرام چلایا جاتا رہتا ہے ۔ ٹرسٹی داعی اسلام کے ہاتھوں طلبہ ، خانقاہ عارفیہ میں رہنے والے خدام کے ساتھ گاؤں ، علاقے کے ضرورت مندو لوگوں کو پہننے کے لیے کرتا ، پاجامہ، لنگی، اور ضرورت کے مطابق کپڑوں کے تھان دیے جاتے ہیں ۔
خدمت خلق اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے میں کپڑوں کی تقسیم کا عمل بہت نیک اور بھلائی کا کام ہے ۔ جس سے لوگوں کے بدن ڈھکتے ہیں اور وہ دعائیں دیتے ہیں ۔